BHUTTA MOBILE
- Bhutta Mobile Jajjah Tehsil khan pur zila rahim yar khan, Bhutta Mobile Jajjah Tehsil khan pur zila rahim yar khan Khan Pur, Punjab, Pakistan
- 03128145508
- bhutta.zafar@gmail.com
Terms And Conditions
📜 BHUTTA MOBILE SHOP – Terms & Conditions
1️⃣ پروڈکٹ کی کوالٹی اور تصویر
ہماری جانب سے دکھائی گئی تمام تصاویر نمائشی (Sample Images) ہوتی ہیں۔
اصل پروڈکٹ میں ہلکا سا رنگ یا ڈیزائن فرق ہوسکتا ہے، جو مارکیٹ اپڈیٹس کی وجہ سے معمول ہے۔
لیکن اگر پروڈکٹ بالکل مختلف ہو، یا تصویر جیسی نہ ہو، تو کسٹمر یہ چیز واپس کر سکتا ہے۔
2️⃣ نقصان (Damage) کی صورت میں
پروڈکٹ اگر ٹوٹا ہوا، خراب یا استعمال شدہ حالت میں پہنچے تو کسٹمر کو واپس کرنے یا تبدیل کرانے کی مکمل اجازت ہے۔
لیکن پروڈکٹ واپس کرتے وقت:
-
چیز استعمال شدہ نہ ہو
-
مکمل پیکنگ اور تمام آئٹمز شامل ہوں
-
ویڈیو پروف لازمی ہو (Parcel Opening Video)
3️⃣ کسٹمر کی غلطی کی وجہ سے نقصان کی ذمہ داری
اگر پروڈکٹ کسٹمر کی غلطی سے خراب ہوتا ہے، گم ہو جاتا ہے، یا غلط استعمال سے نقصان ہوتا ہے…
تو ایسی صورت میں واپس یا ریفنڈ نہیں ہوگا۔
4️⃣ ڈلیوری ٹائم اور کورئیر
ڈلیوری کورئیر کمپنی کرتی ہے، اس لیے تاخیر یا لیٹ پہنچنے کی ذمہ داری کورئیر سروس پر ہوگی۔
ہم ڈلیوری میں ہونے والی دیر کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
5️⃣ ریٹرن/ریفنڈ پالیسی
ریٹرن یا ریفنڈ صرف ان صورتوں میں ہوگا:
✔ چیز Damage ہو
✔ چیز مکمل مختلف ہو
✔ چیز اپنی تصویر جیسی نہ ہو
ریٹرن قبول نہیں ہوگا اگر:
❌ چیز استعمال کر لی گئی ہو
❌ پیکنگ پھاڑ دی گئی ہو
❌ بغیر ویڈیو پروف کے کلیم ہو
6️⃣ آرڈر کی تصدیق
کسی بھی آرڈر کو ہمارا حق حاصل ہے کہ:
-
Accept کریں
-
Reject کریں
-
یا Verification مانگیں
7️⃣ قیمتوں میں تبدیلی
مارکیٹ ریٹس کے مطابق قیمت کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتی ہے۔
Har Parsal Ki Open Video Lazmi banain